اہل البیت نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سے کرائے کے فوجیوں کا دوسرا دستہ آج صبح بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچا اور منامہ ائیر پورٹ پر آل خلیفی وزارت داخلہ کے اہلکاروں نے ان کا استقبال کیا۔ قابل ذکر ہے کہ پاکستان میں بحرین کے نہتے عوام کو کچلنے کے لئے کرائے کے فوجیوں کی بھرتی پر اسلامی جمہوریہ ایران کے رد عمل کے بعد پاکستان کے وزیر داخلہ رحمن ملک نے ایران کا دورہ کیا اور ایرانی حکام کو یقین دلایا کہ حکومت پاکستان نے بحرین کے لئے بھرتیوں پر پابندی لگائی ہے۔ ........./110
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز